Wrasse climbing gourami amur pike Arctic char, steelhead sprat sea lamprey grunion. Walleye

    Contacts
    Location
    523 Sylvan Ave, 5th Floor
    Mountain View, CA 94041USA

    کمپنی  کے بارے میں

    since 1974

    PARCO کے بارے میں

    پاک عرب ریفائنری لمیٹڈ (PARCO) حکومتِ پاکستان اور ابوظہبی کی امارات کے درمیان، ابوظہبی پیٹرولیم انویسٹمنٹ (مبادلہ انویسٹمنٹ کمپنی اور او ایم وی کی پروجیکٹ کمپنی) کے ذریعے 60:40 کا مشترکہ منصوبہ ہے۔
    پارکو، 1974 ء میں ایک آئل پائپ لائن ادارے کے طور پر قائم کیا گیا تھا جو کہ آج خود مالیاتی سرمایہ کاری اور عالمی معیار کی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ منصوبوں کے ذریعے، پاکستان کے سب سے بڑے انرجی گروپ میں سے ایک ادارہ بن چکا ہے اور ملک کی پیٹرولیم سپلائی چین کا ایک لازمی حصّہ ہے۔
    اپنی جدید ریفائنری، ایک وسیع پائپ لائن نیٹ ورک، مختلف مقامات پر 1.5 ملین ٹن سے زائد ذخیرہ کرنے اور مارکیٹنگ کی سرگرمیوں کے ساتھ، پارکو پاکستان کی اقتصادی ترقی کو توانائی فراہم کر رہا ہے اور لاکھوں ڈالرز کا زرِمبادلہ بچا رہا ہے۔ صنعت میں یہ پوزیشن آپریشنل عمدگی پر توجہ مرکوز کرنے کے ساتھ ساتھ توسیع اور تنوع کی حکمتِ عملی کے ساتھ حاصل کی گئی ہے جس کے نتیجے میں نئے پروجیکٹس، بڑے حصول اور وسط اور نچلے درجے کے شعبۂ توانائی کے منصوبوں میں خوب ترقی کی ہے۔

    وژن

    ملازمین کو بااختیار اور مستحکم شراکت داریوں پر توجہ مرکوز کرکے علاقائی سطح پر مسابقتی ادارہ بن کر قوم کی پائیدار اور ذمّے دار انرجی کی لائف لائن بن جائیں۔

    مشن

    پاکستان میں پیٹرولیم اور متعلقہ مصنوعات کو محفوظ، مؤثر، قابلِ اعتماد اور ماحول دوست طریقے سے نقل و حمل، ریفائن اور مارکیٹ کرنے کے لیے پیشہ ورانہ مہارت کو برقرار رکھنے اور تمام ملازم وسائل پر سازگار منافع کو یقینی بنایا جائے۔

    بنیادی اقدار

    جدت اور مسلسل بہتری
    ایمانداری
    نتائج کی سمت بندی یا نتائج پر مسلسل نظر
    عزم
    رابطہ
    ٹیم ورک
    ہمّت

    ہماری کہانی

    PARCO نے دانشمندانہ انضمام اور پراجیکٹس کی وسعت کے وسیلے، مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق ترقی کی ایک مثالی سوچ (ماڈیولر گروتھ اپروچ) کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے آپ کو ایک ٹھوس حقیقت میں ڈھال لیا ہے۔
    درحقیقت، 1974 ء میں ایک پائپ لائن کمپنی کے طور پر قائم ہونے والی PARCO نے ایک ایسے کاروباری سفر کا آغاز کیا تھا جس کی خصوصیت مثالی شرح نمو تھی۔ اس اسٹریٹجک نقطہ نظر نے PARCO کو آج پاکستان میں سب سے نمایاں کاروباری ادارہ بنا دیا ہے۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ کمپنی نے اپنے شیئر ہولڈرز کے لیے سازگار منافع کو یقینی بناتے ہوئے اضافی ایکویٹی انجیکشن کی ضرورت کے بغیر مکمل طور پر اندرونی سطح پر تیار کردہ فنڈز پر انحصار کرتے ہوئییہ قابلِ ستائش ترقی حاصل کی ہے۔
    پچھلی پانچ دہائیوں کے دورانPARCO نے پاکستان کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو آگے بڑھانے کے مقصد سے کئی منصوبوں کو کامیابی سے شروع، مکمل کرکے انہیں با اختیار بنایا۔ ہماری ان کوششوں نے ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

    اسٹریٹجک الائینسز

    پاک عرب پائپ لائن کمپنی لمیٹڈ (PAPCO)
    پاک عرب پائپ لائن کمپنی لمیٹڈ (PAPCO)، PARCO (62%)، شیل پاکستان (26%) اور پاکستان اسٹیٹ آئل (12%) کے درمیان ایک مشترکہ کاوش ہے۔ PAPCO نے وائٹ آئل پائپ لائن (WOP) کو 2005 ء میں 480 ملین امریکی ڈالر میں شروع کیا تھا، جس میں 26 انچ قطر کی 786 کلومیٹر طویل ملک گیر پائپ لائن کے ساتھ ساتھ اسٹوریج ٹینک، پمپ اور دیگر متعلقہ سہولیات شامل ہیں۔ ڈبلیو او پی سالانہ 15 ملین ٹن ڈیزل اور پیٹرول کو کراچی کی بندرگاہوں سے ملک کے بالائی علاقوں میں استعمال کے بڑے مراکز تک پہنچا سکتا ہے۔
    ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ (TPPL)
    PARCO کی ایک مشترکہ کاوش نصف تناسب میں TOTALEnergiesکے ساتھ بھی ہے، جو انرجی کی چوتھی سب سے بڑی عالمی کمپنی ہے۔ یہ TOTAL PARCO پاکستان لمیٹڈ (TPPL) کے نام سے مشہور ریٹیل آؤٹ لیٹس نیٹ ورک کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی مارکیٹنگ کے لیے ہے۔ آج اس کا نیٹ ورک 800 سے زیادہ ریٹیل فیول آؤٹ لیٹس تک بڑھ چکا ہے، اس کے علاوہ یہ لبریکینٹ بلینڈنگ اور مارکیٹنگ کاروبار سے بھی وابستہ ہے، جس سے یہ پاکستان کی دوسری سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن چکی ہے۔

    Mission

    Allan wrasse climbing gourami amur pike Arctic char, steelhead sprat sea lamprey grunion.

    Spanish mackerel yellow weaver sixgill. Sandperch flyingfish yellowfin cutthroat trout grouper whitebait horsefish bullhead shark California smoothtongue, striped burrfish threadtail saber-toothed blenny Red Climbing perch: x-ray tetra fierasfer conger eel

    Mission

    Threadsail wrymouth goosefish goldeye harelip sucker panga pearlfish lampfish moonfish remora dottyback sábalo convict cichlid. Northern pike Kafue pike Rainbowfish, sábalo mola spaghetti eel swordtail Quillfish

    Ratfish whiting nurse shark regal whiptail catfish. Black prickleback Mozambique tilapia yellowmargin triggerfish snubnose parasitic eel zebra shark pineconefish; California flyingfish

    About Industrium coWe work for you since 1980

    Yellowfin cutthroat trout soldierfish Rattail tigerperch lenok flying characin pipefish flagtail trumpeter candlefish.

    Burma danio, freshwater eel rock beauty, milkfish; grunter lemon shark grenadier, "ricefish surf sardine Cornish Spaktailed Bream.” Hammerjaw trout, yellowfin croaker spiny basslet

    Construction
    65%
    Production
    93%
    Deadline
    41%

    HistoryHistory of our company

    PartnersPartners who trust
    Industrium co

    کمپنی سے متعلق معلومات

    کمپنی کا رجسٹریشن نمبر: C-147/LR of 1973-1974
    قومی ٹیکس نمبر: 0801435-3
    آڈیٹرز: EY Ford Rhodes Chartered Accountants، پروگریسو پلازہ، بیومونٹ روڈ، کراچی، 75530

    کاروباری شراکت دار

    ایسوسی ایٹس اورٹریڈ باڈیز